Maktaba Wahhabi

54 - 277
ایسے تھے جنہیں کچھ کچھ حصے یاد تھے۔ پھر قرآن مجید کے حفظ و تعلیم اور پڑھنے پڑھانے کے اہتمام کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کوئی شہر یا گاؤں اور کوئی بستی ایسی نہیں پائی جاتی جس میں حافظ قرآن موجود نہ ہو۔ ہمارے آج کے دن تک بہت بڑی تعداد میں مرد؛ عورتیں اور بچے حافظ قرآن موجود ہیں۔ یہ قرآن مجید ہے؛ اورحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اس کے نازل ہونے کا یہ طریقہ تھا۔ ذیل میں کچھ وجوہ دلالت بیان کی جارہی ہیں جن سے بحث و تمحیص کے بعد یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ قرآن اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوا ہے۔ 
Flag Counter