Maktaba Wahhabi

174 - 277
تین غلافوں کے اندر ہوتا ہے۔ پہلا خارجی غلاف: ماں کے پیٹ کی دیوار کی صورت میں ۔ دوسرا داخلی غلاف : رحم کا پردہ۔ تیسرا براہ راست غلاف [بچہ دانی]جس میں جنین موجود ہوتا ہے ۔ یہ ایک باریک پردہ ہوتا ہے؛ جو کہ اس تصویر میں اور اس کے بعد والی تصویر میں دیکھا جا سکتاہے۔ پس جنین کے گرد موجود نہ ہی دوہراہے؛ نہ ہی چگانہ ؛ بلکہ وہ تہرا پردہ ہے۔ جنین کی اس حالت کا انتہائی باریک بینی سے بیان ؛ اس انتہائی بعد کے زمانہ میں بھی ممکن نہیں جب تک کہ عورت کے پیٹ کے اندر کی چیز کی معرفت کے لیے آلات کااستعمال نہ کر لیا جائے۔ علامہ طبری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: { فِیْ ظُلُمَاتٍ ثَلَاثٍ } [الزمر6]’’ تین اندھیروں میں۔‘‘
Flag Counter