Maktaba Wahhabi

28 - 352
ایک حقیقی اور سچا مؤمن اور موحد اللہ تعالیٰ کی تمام صفات کو اللہ تعالیٰ کیلئے اس طرح ثابت کرتا ہے جیسا اس کی عظمت وکبریائی کے لائق ہے۔ چنانچہ اہلِ تعطیل اللہ تعالیٰ کی تمام صفات کی نفی کرتے ہیں (بعض معطلہ تمام صفات کی تو نہیں البتہ بعض صفات کی نفی کرتے ہیں) اور مشبھہ اللہ تعالیٰ کی صفات تو ثابت کرتے ہیں لیکن اس صورت نہیں جو اللہ تعالیٰ کے لائق ہے بلکہ اس صورت جو مخلوق کے لائق ہے( کیونکہ وہ خالق کی صفات کو مخلوق کے مشابہ قرار دیتے ہیں)
Flag Counter