Maktaba Wahhabi

318 - 366
(لاالٰہ الا اللہ )کا معنی نہیں ہے،نتیجہ یہ نکلا کہ ان لوگوںکی توحید کا محور ربوبیت کی حدتک ہے،جبکہ توحید الوہیت میں کافی حد تک غفلت اور انتشار کاشکار ہیں۔(لاالٰہ الا اللہ )کا معنی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبودِ حق نہیں ہے،اس سے صرف اللہ تعالیٰ کی عبادت کا تصور پیداہوتا ہے،نیز طریقہ عبادت میں محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل فرمانبرداری کاتصور اجاگرہوتا ہے۔ ہماری ان سطور کو بطورِ تمہید پڑھ کر ہمارے شیخ رحمہ اللہ کی کتاب ’’توحید ربانی‘‘کا مطالعہ کیاجائے، اللہ تعالیٰ اس کتاب کو ان کے میزانِ حسنات کاذخیرہ بنادے اور اس کانفع عام کردے وھو سبحانہ وتعالیٰ سمیع مجیب للدعوات، وصلی اللہ علی نبینا محمد وبارک وسلم.
Flag Counter