شارح عقیدہ طحاویہ ابن ابی العزد مشقی رحمہ اللہ تحریر فرماتے ہیں : ’’ماحصل یہ کہ گھر تین قسم کے ہیں : دنیا کا گھر، برزخ کا گھر، اور آخرت کا گھر۔ اللہ نے ہر گھر کے مخصوص احکام متعین کیے ہیں، اور انسان کو بدن اور نفس سے مرکب کیا ہے۔ دنیا کے احکام بدن پر چلتے ہیں اور روح اس کے تابع ہے، برزخ کے احکام روح پرجاری ہوتے ہیں اور بدن اس کے تابع ہوتا ہے، اور جب لوگوں کے اپنی قبروں سے اٹھ کھڑے ہونے اور بدن کے اکٹھا ہونے کا دن آجائے گا تو نعمت، عذاب اور احکام روح اور بدن دونوں پر نافذ ہوں گے۔‘‘[1] ٭٭٭ |
Book Name | اپنی تربیت آپ کریں |
Writer | ڈاکٹر ہاشم اہدل |
Publisher | دار المعرفہ |
Publish Year | |
Translator | ڈاکٹر ابو القاسم مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 255 |
Introduction |