Maktaba Wahhabi

137 - 255
’’بھلائی کے کام بدی کی کھائی سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ پروردگار کے غضب کو بجھاتا ہے، صلہ رحمی سے عمر بڑھتی ہے، ہر نیک کام صدقہ ہے، دنیا کے نیکو کار آخرت میں بھی نیکو کار ہوں گے، اور دنیا کے بدکار آخرت کے بھی بدکار ہوں گے۔‘‘ ٭٭٭
Flag Counter