بالتحريك، لغة: المعتمد، و اصطلاحا: هو الطريق الموصلة إلي المتن أي سلسلة الرجال الموصلين إلي المتن و سمي بذلك لاعتماد المحدث في صحة الحديث و ضعفه عليه، فالسند رواة الحديث والإسناد فعل الرواة وقد يطلق الإسناد علي السند أيضا فيكون الاسناد مرادفا للسند‘‘ [1]
اور جناب صہیب حسن بن شیخ عبدالغفار حسن رحمانی فرماتے ہیں:
“Isnad or sanad (chain of reporters): Literally means: On which something is dependable. Because the authenticity of a Matn of Hadith was dependent upon the true knowledge of Sanad, the term Isnad became common. It is defined as the way of Matn.” [2]
آں محترم ایک اور مقام پر لکھتے ہیں:
“Isnad is the most important part of a Hadith as it is the bridge leading to the Hadith itself.” [3]
سند کی اہمیت ازروئے قرآن:
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
1- [ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ] [4]
یعنی ’’اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق آدمی تمہارے پاس کوئی خبر لاوے تو خوب تحقیق کر لیا کرو کبھی کسی قوم کو نادانی سے کوئی ضرر نہ پہنچا دو، پھر اپنے کئے پر پچھتانا پڑے‘‘۔
2- [وَأَشْهِدُوا ذَوَيْ عَدْلٍ مِّنكُمْ] [5] ’’اور اپنے میں سے دو منصف افراد گواہ کر لو‘‘۔
اگرچہ ’’شہادت‘‘ و ’’روایت‘‘ میں کئی وجوہ سے فرق پایا جاتا ہے، لیکن کئی اعتبار سے ان دونوں میں مشابہت
|