Maktaba Wahhabi

اپنی تربیت آپ کریں

مؤلف: ڈاکٹر ہاشم اہدل

ناشر: دار المعرفہ

مترجم: ڈاکٹر ابو القاسم مدنی

کوئی شے نہیں، اس کائنات میں عابدو معبود کے سوا اور کچھ نہیں، صرف ایک رب ہے اور سب اسی کے بندے ہیں۔ ۲:....ضمیر کی جملہ حرکات اور زندگی کی تمام تر حرکات کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہونا، ان ساری حرکات کے ساتھ اللہ کی طرف متوجہ ہونا، کسی بھی قسم کے دوسرے احساس اور اللہ کی بندگی کے مطلب کے سوا کسی بھی دوسرے مطلب سے کنارہ کش ہوجانا۔‘‘[1] جی ہاں ! اس تسلیم و رضا اور اس تابعداری کے ذریعے سے ہی اللہ کا بندہ بن سکتا ہے، ایسا بندہ جو اللہ کی رضا کے حصول میں تمام مملوکہ مادی ومعنوی نعمتوں کو کام میں لگا دے اور اسے یوم آخرت کی تیاری میں آخرت کے لیے توشہ ذخیرہ بنا دے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿ وَابْتَغِ فِيمَا آتَاكَ اللَّهُ الدَّارَ الْآخِرَةَ وَلَا تَنْسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا ﴾(القصص: ۷۷) ’’جو کچھ اللہ نے تجھے دے رکھا ہے اس میں آخرت کے گھر کی تلاش رکھ، اور اپنے دُنیوی حصے کو بھی نہ بھول۔‘‘ انسان کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ اگر وہ اللہ تعالیٰ کی کما حقہ عبادت نہیں کرے گا تو لازماً وہ اس شیطان کی عبادت کرے گا جس نے انسانوں کو بھٹکانے کا ذمہ اپنے سر لیا ہے، وہ اس کے لیے گمراہی کے کاموں کی آرائش کرتا ہے اور ناپسندیدہ اموران کے روبرو محبوب بنا کر پیش کرتا ہے۔ لہٰذا ہر مسلمان کو چاہیے کہ شیطان کی شکار گاہ میں آنے اور اس کے جال میں پھنسنے سے آگاہ رہے تا کہ اس کے شر سے محفوظ رہ کر اللہ کے مخلص بندوں میں ہوجائے، جیسا کہ شیطان کے ساتھ گفتگو میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
x
صفحہعنوان
9عرض ناشر
11تقدیم
15تمہید
18پہلی فصل انسانی عظمت کا اسلامی تصور
19مقدمہ
22۱:....قصۂ تخلیق
27۲:....غرض وغایت
34۳:....عبودیت و بندگی کا مطلب
37۴:.... انجام
46دوسری فصل شخصی تربیت کے مبادیات
47مقدمہ
53پہلی بحث حریت وآزادی
56۱۔ عقیدہ کی آزادی
56۱۔ عقیدہ کی آزادی:
59حریت عقیدہ کے تطبیق کی حقیقی مثالیں :
60۲۔ عبادت کی آزادی:
64افضل ترین عبادت کا صحیح معیار
67۲:.... فکری آزادی
67فکری آزادی کا ایک عنصر، حریت اجتہاد:
69رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی زندگی سے اجتہاد کی مثالیں :
71۳:.... ملکیت کی آزادی
78آزادیٔ ملکیت کی تطبیق کا نادر نمونہ:
80۴:.... علمی آزادی
83چند بنیادی قواعد
83۱۔ نفع ونقصان کے لحاظ سے علم کی اقسام:
84۲۔ سب سے بہتر علم:
88۳۔ علم شرعی کی ضرورت:
95دوسری بحث: ذمہ داری اور جزا
95اوّل:.... ذمہ داری:
102دوم:.... جزا وبدلہ:
117تیسری بحث: دوسروں کی فکر
119۱۔ احکام الٰہی کی تنفیذ:
125۲۔ عذاب الٰہی سے نجات:
131۳۔ اجر عظیم کے حصول کا شوق:
138تیسری فصل شخصی تربیت کا طریقۂ کار کتاب و سنت کی روشنی میں
139مقدمہ
143پہلی بحث: اسلامی عبادات
143۱:....تعبدی شعائر
145ظاہری فرائض:
145باطنی فرائض:
149۱۔ تلاوت قرآن کریم:
154۲۔ ذکر الٰہی:
160۳۔ قیام اللیل (شب بیداری و تہجد گزاری):
171۲:.... محاسبہ یا خود احتسابی
173محاسبہ کی اہمیت:
174محاسبۂ نفس کے عملی وقولی نمونے:
178محاسبہ کے اقسام
179۱۔ عمل سے پہلے محاسبہ :
179۲۔ عمل کے بعد محاسبہ:
179محاسبہ کی کیفیت اور اس کے معاون امور:
184۳۔ اللہ کا تقویٰ یا خوف الٰہی:
186تقویٰ کی حقیقت:
189تقویٰ کے فوائد
189حصول تقویٰ کے ذرائع:
193دوسری بحث: اسلامی معاملات
193اوّل:.... اسلامی اخلاق سے متصف ہونا
194(الف).... صبر:
200(ب) ....تواضع و خاکساری:
205دوئم:.... پیشوا یا نمونہ بنانا
207پیشوا کے درجات و مراتب
208دوسرا درجہ:
209تیسرا درجہ:
212چوتھا درجہ:
214اصول وضوابط اور احتیاطی تدابیر:
215سوئم:.... گفتگو اور سوال وجواب
215۱۔ سوال وجواب:
218۲۔ حوار، یعنی باہم گفتگو اور بحث ومباحثہ:
223چہارم:.... اختلاط یا علیحدگی پسندگی
224۱۔شخصی تربیت میں گوشہ نشینی کے فوائد:
227شخصی تربیت میں میل ملاپ کے فوائد
227(الف).... تعلیم وتعلم:
228(ب).... تادیب اور تادب یعنی ادب آموزی اور ادب پذیری:
229(ج).... ثواب اور سکون نفس:
230(د)....حالات وواقعات اوردشمن کے مکروفریب کی واقفیت:
235تیسری بحث: وقت کی قدر کرنا اور اسے ضیاع سے بچانا
235اوّل:.... عادت عادت کی تعریف:
242دوم:.... فراغ یعنی خالی وقت کو کیسے گزاریں ؟
245خالی وقت کو پر کرنے کے ذرائع:
246(الف)....لکھنا پڑھنا:
250(ب).... لیکچر اور تقریریں :
253(ج).... مباح کھیل کود:
258مضر وسائل وذرائع:
258(الف).... کثرت نیند:
259(ب).... لہو ولعب اور باطل سے اشتغلال:
261پیہم کوشش اور خطا:
Flag Counter