۲۱۔ اثبات الکلام ﷲ تعالیٰ اللہ تعالیٰ کیلئے صفتِ کلام کا اثبات قولہ:{ وَمَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰه حَدِیْثًا } (النساء:۷۸) قولہ:{ وَمَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰه قِیْلاً } (النساء:۱۲۲) قولہ:{ وَاِذْ قَالَ اللّٰه یَاعِیْسیٰ بْنَ مَرْیَمَ } (المائدۃ: ۱۱۶) قولہ:{ وَتَمَّتْ کَلِمَتُ رَبِّکَ صِدْقًا وَعَدْلاً } (الانعام:۱۱۵) قولہ:{وَکَلَّمَ اللّٰه مُوْسٰی تَکْلِیْمًا} (ا لنسا ء:۱۶۴) قولہ:{ مِنْھُمْ مَنْ کَلَّمَ اللّٰه } (البقرۃ: ۲۵۳) قولہ:{ وَلَمَّا جَائَ مُوْسیٰ لِمِیْقَا تِنَا وَکَلَّمَہٗ رَبُّہٗ } (الاعراف:۱۴۳) قولہ:{ وَنَا دَ یْنَا ہُ مِنْ جَا نِبِ ا لطُّوْرِ الْاَیْمَنِ۔ وَقَرَّبْنَاہُ نَجِیًّا}(مریم:۵۲) قولہ:{ وَاِذْ نَادٰی رَبَّکَ مُوْسیٰ اَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظَّالِمِیْنَ }(الشعراء: ۱۰) قولہ:{ وَنَادٰھُمَا رَبُّھُمَا أَلَمْ اَنْھَکُمَا عَنْ تِلْکُمَا الشَّجَرَۃِ } (الاعراف:۲۲) قولہ:{ وَیَوْمَ یُنَادِیْھِمْ فَیَقُوْلُ مَاذَا أَجَبْتُمُ الْمُرْسَلِیْنَ } (القصص:۶۵) قولہ:{ وَاِنْ اَحَدٌ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ اسْتَجَارَکَ فَأَجِرْہُ حَتّٰی یَسْمَعْ کَلَامَ اللّٰه } (التوبۃ:۶) قولہ:{ وَقَدْ کَانَ فَرِیْقٌ مِّنْھُمْ یَسْمَعُوْنَ کَلَامَ اللّٰه ثُمَّ یُحَرِّفُوْنَہٗ مِنْ بَعْدِ مَاعَقَلُوْہُ وَھُمْ یَعْلَمُوْنَ } (البقرۃ: ۷۵) قولہ:{ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّبَدِّلُواکَلَامَ اللّٰه قُلْ لَنْ تَتَّبِعُوْنَا کَذٰلِکُمْ قَالَ اللّٰه مِنْ قَبْلُ} (الفتح:۱۵) |
Book Name | عقیدہ فرقہ ناجیہ |
Writer | فضیلۃ الشیخ الدکتور صالح بن فوزان بن عبداللہ الفوزان |
Publisher | مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year | |
Translator | علامہ عبداللہ ناصر رحمانی |
Volume | |
Number of Pages | 352 |
Introduction | زیر نظر کتاب جس کے مصنف الدکتور صالح بن الفوزان رحمہ اللہ ہیں ، یہ کتاب دراصل شیخ السلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی مشہور زمانہ کتاب العقیدۃ الواسطیۃ کی جامع ترین شرح ہے۔ اس کا اردو ترجمہ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے کیا ہے۔کتاب کا بنیادی موضوع اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کا قرآن وحدیث کے ادلہ سے اثبات ہے، نیزیہ کہ اسماء وصفات پر منہج سلف صالحین صحابہ وتابعین کے مطابق بلاتکییف ،بلاتحریف، بلاتشبیہ اور بلاتأویل ایمان لانا ضروری ہے۔ ایمان باللہ جو ایمان کا رکنِ اول ہے کی اساس توحید ہے اور فہمِ توحید،اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کے فہم پر موقوف ہے،لہذا اس علم پر بہت توجہ کی ضرورت ہے ، زیر نظر کتاب اس باب میں انتہائی نافع کتاب ہے۔ |