ما یجب اعتقا د ہ فی علوہ ومعیتہ سبحا نہ ومعنی کونہ سبحا نہ: ( فی السما ء) وأد لۃ ذ لک اللہ تعالیٰ کی صفت علو اور معیت کے متعلق کیا عقیدہ رکھنا واجب ہے ،اور اللہ تعالیٰ کے آسمانوں میں ہونے کا صحیح معنی او راس کے ادلہ کابیان وکل ھذا الکلام الذی ذکرہ اللّٰه من أ نہ فوق ا لعرش وأنہ معنا حق علی حقیقتہ لایحتاج ا لی تحریف ، ولکن یصان عن الظنون الکاذ بۃ مثل أن یظن أن ظا ہر قولہ:{ فِی السَّمَائِ} أن السماء تقلہ أو تظلہ وھذا باطل با جماع أھل العلم والایمان فان ا للّٰه قد { وَسِعَ کُرْسِیُّہُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضَ } ( البقرۃ :۲۵۵) وھوا لذی { یُمْسِکُ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضَ أَنْ تَزُوْلًا }(فاطر:۴۱) { وَیُمْسِکُ السَّمَائَ أَنْ تَقَعَ عَلَی الْأَرْضِ اِلاّ َبِاِذْنِہٖ } (الحج:۶۵) { وَمِنْ آیَاتِہٖ أَنْ تَقُوْمَ السَّمَائُ وَالْأَرْضُ بِأَمْرِہٖ } (الروم:۲۵) ترجمہ:اللہ تعالیٰ نے اپنے عرش پرہونے اور مخلوق کے ساتھ ہونے کے بارہ میں جوکچھ بیان کیا ہے ،یہ مبنی برحقیقت ہے ، کسی تاویل کی کوئی گنجائش نہیں ہے ،البتہ جھوٹے ظن وتخمین سے احتراز کرناچاہیئے ،مثلاً: یہ گمان کرنا کہ ’’ فی السماء‘‘ (یعنی اللہ آسمان میں ہے) کامطلب ہے کہ آسمان نے اللہ تعالیٰ کو اٹھایاہوا ہے یاڈھانپاہواہے،یہ معنی اہلِ العلم والایمان کے اجماع سے باطل ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کی شان تو یہ ہے: { وَسِعَ کُرْسِیُّہُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضَ } ( البقرۃ :۲۵۵) ترجمہ:’’ اس کی کرسی کی وسعت نے زمین وآسمان کو گھیر رکھاہے‘‘ |
Book Name | عقیدہ فرقہ ناجیہ |
Writer | فضیلۃ الشیخ الدکتور صالح بن فوزان بن عبداللہ الفوزان |
Publisher | مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year | |
Translator | علامہ عبداللہ ناصر رحمانی |
Volume | |
Number of Pages | 352 |
Introduction | زیر نظر کتاب جس کے مصنف الدکتور صالح بن الفوزان رحمہ اللہ ہیں ، یہ کتاب دراصل شیخ السلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی مشہور زمانہ کتاب العقیدۃ الواسطیۃ کی جامع ترین شرح ہے۔ اس کا اردو ترجمہ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے کیا ہے۔کتاب کا بنیادی موضوع اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کا قرآن وحدیث کے ادلہ سے اثبات ہے، نیزیہ کہ اسماء وصفات پر منہج سلف صالحین صحابہ وتابعین کے مطابق بلاتکییف ،بلاتحریف، بلاتشبیہ اور بلاتأویل ایمان لانا ضروری ہے۔ ایمان باللہ جو ایمان کا رکنِ اول ہے کی اساس توحید ہے اور فہمِ توحید،اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کے فہم پر موقوف ہے،لہذا اس علم پر بہت توجہ کی ضرورت ہے ، زیر نظر کتاب اس باب میں انتہائی نافع کتاب ہے۔ |