[۱۳] ا ثبات ا لسمع وا لبصر اللّٰه تعا لیٰ اللہ تعالیٰ کیلئے سمع (سننا) وبصر(دیکھنا) کا اثبات وقولہ: { قَدْ سَمِعَ اللّٰه قَوْلَ الَّتِیْ تُجَادِلُکَ فِی زَوْجِھَا وَتَشْتَکِی اِلَی اللّٰه وَاللّٰه یَسْمَعُ تَحَاوُرَ کُمَااِنَّ اللّٰه سَمِیْعٌ بَصِیْرٌ} (المجا د لۃ: ۱) وقولہ: { لَقَدْ سَمِعَ اللّٰه قَوْلَ الَّذِیْنَ قَالُوااِنَّ اللّٰه فَقِیْرٌ وَنَحْنُ اَغْنِیَائُ } (آل عمران: ۱۸۱) وقولہ: { أَمْ یَحْسَبُوْنَ أَنَّا لَانَسْمَعُ سِرَّھُمْ وَنَجْوَاھُمْ بَلٰی وَرُسُلَنَا لَدَیْھِمْ یَکْتُبُوْنَ } (الزخرف:۸۰) وقولہ: { اِنَّنِیْ مَعَکُمَا أَسْمَعُ وَأَرٰی} (طہ: ۴۶) وقولہ:{ أَلَمْ یَعْلَمْ اَنَّ اللّٰه یَرٰی} (العلق: ۱۴) وقولہ:{ اَلَّذِیْ یَرَاکَ حِیْنَ تَقُوْمُ۔ وَتَقَلُّبَکَ فِی السَّاجِدِیْنَ۔ اِنَّہٗ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ } (الشعراء: ۲۱۸تا۲۲۰) وقولہ : {وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَیَرَی اللّٰه عَمَلَکُمْ وَرَسُوْلُہٗ وَالْمُؤْمِنُوْنَ } (ا لتوبۃ: ۱۰۵) ان آیات کی تشریح { قَدْ سَمِعَ اللّٰه قَوْلَ الَّتِیْ تُجَادِلُکَ فِی زَوْجِھَا وَتَشْتَکِی اِلَی اللّٰه وَاللّٰه یَسْمَعُ تَحَاوُرَ کُمَااِنَّ اللّٰه سَمِیْعٌ بَصِیْرٌ} (المجا د لۃ: ۱) ترجمہ:’’ یقینا اللہ تعالیٰ نے اس عورت کی بات سنی جو تجھ سے اپنے شوہر کے بارے |
Book Name | عقیدہ فرقہ ناجیہ |
Writer | فضیلۃ الشیخ الدکتور صالح بن فوزان بن عبداللہ الفوزان |
Publisher | مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year | |
Translator | علامہ عبداللہ ناصر رحمانی |
Volume | |
Number of Pages | 352 |
Introduction | زیر نظر کتاب جس کے مصنف الدکتور صالح بن الفوزان رحمہ اللہ ہیں ، یہ کتاب دراصل شیخ السلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی مشہور زمانہ کتاب العقیدۃ الواسطیۃ کی جامع ترین شرح ہے۔ اس کا اردو ترجمہ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے کیا ہے۔کتاب کا بنیادی موضوع اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کا قرآن وحدیث کے ادلہ سے اثبات ہے، نیزیہ کہ اسماء وصفات پر منہج سلف صالحین صحابہ وتابعین کے مطابق بلاتکییف ،بلاتحریف، بلاتشبیہ اور بلاتأویل ایمان لانا ضروری ہے۔ ایمان باللہ جو ایمان کا رکنِ اول ہے کی اساس توحید ہے اور فہمِ توحید،اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کے فہم پر موقوف ہے،لہذا اس علم پر بہت توجہ کی ضرورت ہے ، زیر نظر کتاب اس باب میں انتہائی نافع کتاب ہے۔ |