۷۔ا ثبات معیۃ اللّٰه تعالیٰ لخلقہ وانھا لا تنافی علوہ فوق عرشہ مخلوق کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی معیت (ساتھ ہونا) کا اثبات اور یہ کہ مخلوق کے ساتھ معیت اللہ تعالیٰ کے عرش پر ہونے کے منافی نہیں ہے وقولہ صلی اللّٰه علیہ وسلم :[ افضل الایمان ان تعلم ان اللّٰه معک اینما کنت](حدیث حسن اخرجہ الطبرانی من حدیث عبادۃ بن الصامت) وقولہ صلی اللّٰه علیہ وسلم:اذا قام احدکم الی الصلاۃ فلا یبصق قبل وجہہ فان اللّٰه قبل وجہہ، ولا عن یمینہ ولکن عن یسارہ أو تحت قدمہ ] (متفق علیہ) وقولہ صلی اللّٰه علیہ وسلم:اللھم رب السموات السبع ورب العرش العظیم ، ربنا ورب کل شیٔ فالق الحب والنوی منزل التوراۃ الإنجیل والقرآن ،أعوذ بک من شر نفسی ومن شرکل دابۃ أنت آخذ بناصیتھا ۔انت الأول فلیس قبلک شیٔ وأنت الآخر فلیس بعدک شیٔ ، وانت الظاہر فلیس فوقک شیٔ وانت الباطن فلیس دونک شیٔ ،اقض عنی الدین وأغنی من الفقر] (رواہ مسلم) وقولہ صلی اللّٰه علیہ وسلم:[لما رفع الصحابۃ اصواتھم بالذکر :[ایھا الناس اربعوا علی انفسکم فانکم لاتدعون اصم ولاغائبا ، انما تدعون سمیعا بصیراً ،قریبا ان الذی تدعونہ اقرب إلی احدکم من عنق راحلتہ] (متفق علیہ) |
Book Name | عقیدہ فرقہ ناجیہ |
Writer | فضیلۃ الشیخ الدکتور صالح بن فوزان بن عبداللہ الفوزان |
Publisher | مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year | |
Translator | علامہ عبداللہ ناصر رحمانی |
Volume | |
Number of Pages | 352 |
Introduction | زیر نظر کتاب جس کے مصنف الدکتور صالح بن الفوزان رحمہ اللہ ہیں ، یہ کتاب دراصل شیخ السلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی مشہور زمانہ کتاب العقیدۃ الواسطیۃ کی جامع ترین شرح ہے۔ اس کا اردو ترجمہ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے کیا ہے۔کتاب کا بنیادی موضوع اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کا قرآن وحدیث کے ادلہ سے اثبات ہے، نیزیہ کہ اسماء وصفات پر منہج سلف صالحین صحابہ وتابعین کے مطابق بلاتکییف ،بلاتحریف، بلاتشبیہ اور بلاتأویل ایمان لانا ضروری ہے۔ ایمان باللہ جو ایمان کا رکنِ اول ہے کی اساس توحید ہے اور فہمِ توحید،اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کے فہم پر موقوف ہے،لہذا اس علم پر بہت توجہ کی ضرورت ہے ، زیر نظر کتاب اس باب میں انتہائی نافع کتاب ہے۔ |