وجوب الایمان با ستوا ء اللّٰه علی عرشہ وعلوہ علی خلقہ ومعیتہ لخلقہ وأنہ لاتنا فی بینھما اللہ تعالیٰ کی صفات ،استواء علی العرش ،علوعلی الخلق اورمعیۃ للخلق پر ایمان لاناواجب ہے، نیز یہ کہ اللہ تعالیٰ کےعلوعلی الخلق اورمعیۃ للخلقکے مابین کوئی منافات نہیں ہے فصل قال رحمہ اللّٰه : وقد دخل فیما ذکرناہ من الایمان باللّٰه الایما ن بما أخبر اللّٰه بہ فی کتابہ وتواتر عن رسولہ وأجمع علیہ سلف الأمۃ من أنہ سبحا نہ فوق سماواتہ علی عرشہ علَیٌّ علی خلقہ ،وھو سبحانہ معھم أینما کا نوا یعلم ماھم عا ملون۔ کما جمع بین ذ لک فی قولہ:{ ھُوَالَّذِیْ خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ فِیْ سِتَّۃِ أَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَویٰ عَلَی الْعَرْشِ یَعْلَمُ مَایَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَمَایَخْرُجُ مِنْھَا وَمَایَنْزِلُ مِنَ السَّمَائِ وَمَایَعْرُجُ فِیْھَا وَھُوَ مَعَکُمْ أَیْنَ مَاکُنْتُمْ وَاللّٰه بِمَاتَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ} (ا لحدید: ۴) ولیس معنی قولہ: { وَھُوَ مَعَکُمْ } أنہ مختلط با لخلق فان ھذا لاتوجبہ اللغۃ ۔وھوخلاف ما أجمع علیہ سلف الأمۃ۔وخلاف مافطراللّٰه علیہ ا لخلق ،بل ا لقمر آیۃ من آیات اللّٰه من أصغر مخلوقاتہ وھو موضوع فی السماء وھو مع ا لمسا فر وغیر المسافر أینما کان، وھو سبحا نہ فوق عرشہ رقیب علی خلقہ مھیمن علیھم مطلع علیھم الی غیر ذلک من معانی ربوبیتہ ۔ |
Book Name | عقیدہ فرقہ ناجیہ |
Writer | فضیلۃ الشیخ الدکتور صالح بن فوزان بن عبداللہ الفوزان |
Publisher | مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year | |
Translator | علامہ عبداللہ ناصر رحمانی |
Volume | |
Number of Pages | 352 |
Introduction | زیر نظر کتاب جس کے مصنف الدکتور صالح بن الفوزان رحمہ اللہ ہیں ، یہ کتاب دراصل شیخ السلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی مشہور زمانہ کتاب العقیدۃ الواسطیۃ کی جامع ترین شرح ہے۔ اس کا اردو ترجمہ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے کیا ہے۔کتاب کا بنیادی موضوع اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کا قرآن وحدیث کے ادلہ سے اثبات ہے، نیزیہ کہ اسماء وصفات پر منہج سلف صالحین صحابہ وتابعین کے مطابق بلاتکییف ،بلاتحریف، بلاتشبیہ اور بلاتأویل ایمان لانا ضروری ہے۔ ایمان باللہ جو ایمان کا رکنِ اول ہے کی اساس توحید ہے اور فہمِ توحید،اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کے فہم پر موقوف ہے،لہذا اس علم پر بہت توجہ کی ضرورت ہے ، زیر نظر کتاب اس باب میں انتہائی نافع کتاب ہے۔ |