Maktaba Wahhabi

191 - 360
موجود ہو۔ مثلاً:حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب روزہ رکھنا شروع کرتے تو ایسا لگتا کہ اب ہمیشہ رکھیں گے اور جب روزہ نہیں رکھتے تو ایسا لگتا کہ اب کبھی روزہ نہیں رکھیں گے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سوموار اور جمعرات کے روزوں کا اہتمام کرتے تھے۔ اسی طرح ہر مہینے کے تین روشن دنوں میں روزہ کا اہتمام کرتے تھے اسی طرح ماہ شعبان میں زیادہ سے زیادہ روزے رکھتے تھے غالباًرمضان کی تیاری کے لیے ایسا کرتے تھے ۔ لیکن ایسی کوئی روایت نہیں ہے کہ شعبان کی کسی خاص تاریخ کو آپ نے روزے کے لیے مخصوص کیا ہو۔
Flag Counter