Maktaba Wahhabi

118 - 360
حواشی وحوالہ جات 1۔ زاد المعاد، ابن قیم، ج 3 ص 35۔ 36۔ 2۔ مسلم شریف کی روایت ہے۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں۔ 3۔ مسلم شریف کی روایت ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں۔ 4۔ سورۃ الجن کی آیت نمبر 14 کامفہوم ہے۔ 5۔ مسند احمداورحاکم کی روایت ہے۔ 6۔ ایک حدیث کامفہوم ہے جسے احمد نے اپنی مسند میں درج کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قراردیا ہے۔ 7۔ امام احمد، ابوداؤد اور حاکم نے روایت کی ہے۔ 8۔ مسند احمد اور بخاری شریف کی روایت ہے۔ 9۔ مسند احمد اورحاکم کی روایت ہے۔ 10۔ مسنداحمد، ترمذی اورحاکم وغیرہ کی روایت ہے۔
Flag Counter