Maktaba Wahhabi

52 - 360
اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کی تخلیق چھ دنوں میں کی حالانکہ وہ اس بات پر قادر تھا کہ اپنی زبان سے کُن کہے اور سب کچھ آپ ہی آپ تیار ہوجائے۔ اس کی کیا مصلحت ہے یہ تو اللہ ہی کو بہتر معلوم ہے۔ غالب گمان یہ ہے کہ اس میں اللہ تعالیٰ نے بندوں کے لیے یہ سبق رکھا گیاہے کہ ہرکام کو ٹھہر ٹھہر کرخوش اسلوبی سے کیا جائے، جلدبازی اور عجلت میں نہیں۔ حواشی وحوالہ جات (1)تفسیر القرطبی ج14۔ ص۔ 46۔ 47۔ (2)۔ النشر فی القراءت العشر۔ ابن الجزری ۔ ص۔ 345۔ (3)۔ ابوداؤد، ترمذی اور امام احمد نے اس کی روایت کی ہے ۔ مسنداحمد میں اس حدیث کانمبر 5227ہے۔
Flag Counter