Maktaba Wahhabi

117 - 360
رزق حاصل کرنے کے جو طریقے مقرر کیے ہیں انہیں طریقوں سے ساری دنیا رزق کماتی ہے۔ خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی رزق کمانے کےلیے انہیں طریقوں کو اختیار کیا۔ ان طریقوں سے ہٹ کر جس طریقے کی دعوت اس پمفلٹ میں دی گئی ہے، ظاہر ہے وہ لوگوں کو اپاہج بنانے والا ہے۔
Flag Counter