لیکن اس عورت کے پاس حتی کہ اس کے خاوند کے پاس بھی نقد رقم نہیں ہے کہ وہ اس زیور کی زکاۃ ادا کر سکے، اس صورت میں کیا کیا جائے؟ زیور پر اگر سال گزر گیا ہے او وہ نصاب یا اس سے بھی زیادہ ہے تو اس پر زکاۃ فرض ہے، نقد رقم نہیں ہے تو اس کا کچھ حصہ بیچ کر زکاۃ ادا کرے۔ نقد رقم کا نہ ہونا عدم ادائیگیٔ زکاۃ کا کوئی معقول عذر نہیں ہے۔ |
Book Name | زکوۃ ، عشر اور صدقۃالفطر فضائل احکام و مسائل |
Writer | حافظ صلاح الدین یوسف |
Publisher | دار السلام |
Publish Year | جولائی 2010 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 217 |
Introduction |