صحیح مسلم شریف اور بعض دیگر کتبِ حدیث میں مروی ہے: ’’مرد کا مادۂ منویہ گاڑھا اور سفید ہوتا ہے،جبکہ عورت کا پتلا اور پیلا ہوتا ہے اور دونوں میں سے جس کا مادہ غالب آجائے،بچہ اسی کے مشابہ ہوتا ہے۔‘‘[1] |
Book Name | فقہ الصلاۃ(نماز نبوی مدلل) |
Writer | فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر |
Publisher | مکتبہ کتاب وسنت،ڈسکہ |
Publish Year | 2016 |
Translator | |
Volume | 1 |
Number of Pages | 625 |
Introduction |