Maktaba Wahhabi

536 - 625
﴿ وَ مَا جَعَلَ عَلَیْکُمْ فِی الدِّیْنِ مِنْ حَرَجٍ﴾[الحج: 78] ’’اللہ نے تم پر دین میں کوئی تنگی نہیں کی۔‘‘ وَاللّٰہُ وَلِيُّ التَّوْفِیْقِ۔وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ سَیِِّدِنَا مُحَمَّدٍ،وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ۔ ممبرانِ فقہ اکیڈمی: بیماری کی وجہ سے معذوری دستخط دستخط سماحۃ الشیخ رئیس فقہ اکیڈمی نائب رئیس شیخ عبد العزیز ابن باز شیخ عبد اللہ بن حمید محمد علی الحر کان دستخط دستخط دستخط شیخ محمد بن صالح العثیمین شیخ محمد عبد اللہ السبیل الشیخ محمد محمود الصواف غائب ازاجتماع دستخط دستخط الشیخ مسردک العوادی الشیخ محمد الشاذلی النیفرٰ شیخ مصطفیٰ احمد الزرقاء دستخط دستخط غائب از اجتماع مولانا عبد القدوس ہاشمی الشیخ محمد رشید ی مولانا ابو الحسن علی الندوی دستخط غائب ازاجتماع دستخط شیخ ابو بکر محمود جرمی شیخ حسین محمد الخلوف شیخ محمد رشید قبانی غائب از اجتماع دستخط شیخ محمود شیت خطاب الشیخ محمد سالم عدود قرار دادیں: شیخ محمد عبد الرحیم الخالد [1] اوقاتِ نہی یا مکروہہ: نمازِ پنج گانہ ادا کرنے کے اوّل و آخر اوقات کی تفصیل کسی حد تک ذکر کی جا چکی ہے اور اب ان اوقات کو بھی ذہن نشین کر لیں،جن میں(عام نفلی) نمازیں ادا کرنا منع ہے اور جنھیں اوقاتِ مکروہہ
Flag Counter