اس حدیث کی بہترین تشریح کی جا سکتی ہے: ’’جس طرح فرض موکدہ احکام کا وجوب ہے کہ ان کو چھوڑنے میں کسی کا عذر بھی قابل قبول نہیں ہے یہ وصیت اور پرزور تاکید بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کا احترام، ان کے ساتھ حسن سلوک، ان کی عزت اور ان سے محبت کا ہونا ہر مسلمان پر ایسے ہی واجب کرتی ہے۔‘‘ |
Book Name | رسول اللہ ص کی سنہری وصیتیں |
Writer | شیخ عبد العزیز بن عبد اللہ الحاج |
Publisher | جامعہ احیاء العلوم للبنات الاسلام مظفر آباد |
Publish Year | |
Translator | شفیق الرحمن الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 158 |
Introduction |