Maktaba Wahhabi

82 - 158
ناحق خون بہایا ہو گا اور کسی کو مارا ہو گا (تو یہ سب لوگ اس سے بدلہ لینے آ جائیں گے) لہٰذا یہ سب کو اپنی نیکیاں دینا شروع کر دے گا حتیٰ کہ اس کی ساری نیکیاں ختم ہو جائیں گے (مگر ان کا بدلہ پورا نہ ہوا ہو گا تو) ان لوگوں کے گناہ اس پر لادنا شروع کر دئیے جائیں گے اور آخر میں اس کو (جہنم کا مستحق ٹھہرا کر) آگ میں ڈال دیا جائے گا۔ (اخرجہ مسلم)
Flag Counter