مضمون کو طوالت دینے سے گریز کیا جائے۔ اس سے ہمارا مقصود یہ ہے کہ یہ کتاب سمجھنے میں آسان ؛ واضح اور ہر ایک کی رسائی تک موجود ہو۔ آخر میں ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ کریم و مہربان ہستی ہمیں اس خواہش کو پورا کرنے کی توفیق دے جس کا ہم قصد کئے ہوئے ہیں کہ امت کی خیر خواہی ہو؛ اور انہیں اس کتاب سے فائدہ ملے؛ اور[لوگ آسانی سے راہ ہدایت پرگامزن ہوں ]۔ بیشک اللہ تعالیٰ ہی سیدھی راہ کی طرف ہدایت دینے والے ہیں ۔ اوران کے فضل و کرم سے ہی امیدیں برآنے میں کامیابی ملتی ہے۔ صلی اللّٰہ تعالیٰ علی نبینا محمد و علی آلہ و صحبہ و سلم ۔ |
Book Name | رسول اللہ ص کی سنہری وصیتیں |
Writer | شیخ عبد العزیز بن عبد اللہ الحاج |
Publisher | جامعہ احیاء العلوم للبنات الاسلام مظفر آباد |
Publish Year | |
Translator | شفیق الرحمن الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 158 |
Introduction |