أما بعد: فان أصدق الحدیث کتاب ﷲ ، وأحسن الھدی ھدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، وشر الأمور محد ثا تھا ، وکل محد ثۃ بد عۃ ، وکل بدعۃ ضلا لۃ ، وکل ضلالۃ فی النار . متن حدیث یقول الإمام مسلم رحمہ اللہ تعالیٰ فی باب تحریم الظلم: حدثنا عبداللہ بن عبدالرحمن بن بھرام الدارمی،حدثنا مروان (یعنی ابن محمد الدمشقی) حدثنا سعید بن عبدالعزیز عن ربیعۃ، عن أبی إدریس الخولانی، عن أبی ذر، عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم ، فیما روی عن اللہ تبارک وتعالیُٰ: یا عبادی! إنی حرمت الظلم علی نفسی وجعلتہ بینکم محرما، فلا تظالموا،یا عبادی ! کلکم ضال إلا من ھدیتہ، فاستھدونی أھدکم، یاعبادی!کلکم جائع إلا من أطعمتہ، فاستطعمونی أطعمکم، یا عبادی! کلکم عار إلا من کسوتہ، فاستکسونی أکسکم، یاعبادی إنکم تخطئون باللیل والنھار وأنا أغفر الذنوب جمیعافاستغفرونی أغفرلکم،یاعبادی! إنکم لن تبلغوا ضری فتضرونی، ولن تبلغوا نفعی فتنفعونی، یاعبادی! لو أن |
Book Name | حدیث ابو ذر رضی اللہ عنہ |
Writer | فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی |
Publisher | مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | ایک جلد |
Number of Pages | 144 |
Introduction | یہ کتاب دراصل ایک حدیث کی تشریح پر مشتمل ہے ، یہ حدیث ، حدیث قدسی ہے اور چونکہ اس کے راوی سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ ہیں اسی لئے اسی نام سے ذکر کی گئی ہے۔ اس حدیث میں اللہ تعالیٰ کے دس فرامین جو بندے کے لئے ہیں ان کا بیان ہے۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے:شامی رواۃ کی یہ سب سے عمدہ حدیث ہے۔ ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ کے شاگرد ابوادریس الخولانی جب بھی اس حدیث کو روایت کرتے تو بڑے ادب کے ساتھ دو زانو ہوکر بیٹھ جاتے،یہ حدیث عظیم المعانی اور کثیر المقاصد ہے،اس میں بہت سے اعتقادی،عملی اور تربوی مسائل کا خزانہ موجودہے۔ یقیناً اس حدیث کی شرح میں محترم شیخ صاحب نے بڑا علمی مواد جمع کردیا ہے۔ |