Maktaba Wahhabi

287 - 288
permissiveness would reduce occurance of rape does not appear to be correct. [1] ’’دیگر تمام جرائم کے مقابلے میں مغربی اقوام میں عورتوں کے اغوا کے جرائم میں سب سے زیادہ تیز رفتاری سے اضافہ ہو رہا ہے۔جنسی اباحیت کی بنا پر اغوا کی وارداتوں میں کمی کا نظریہ صحیح ثابت ہوتا نظر نہیں آ رہا۔‘‘ 2۔ ‘’اغوا’‘نامی کتاب میں بیان کیا گیا ہے: “In the United states between 1970 and 1982 reports of forcible rape more than doubled from 37860 to 77763 ” [2] ’’ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں 1982ء میں عورتوں کی وارداتوں کی رپورٹوں میں 1970ء کے مقابلے میں دگنا اضافہ ہوا۔ان کی تعداد 37860سے 77763 ہو گئی۔‘‘ 3۔ مذکورہ بالا کتاب میں یہ بھی تحریر کیا گیا ہے: “The United states National crime survey of 1979 estimated that only 50 percent of forcible rapes were reported to police” [3] ’’ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی قومی جائزہ جرائم رپورٹ 1979ء کے مطابق اغوا کے صرف 50 فیصد حادثات کی پولیس کو رپورٹ کی گئی۔‘‘ 4۔ ‘’ہم نمبر ایک ہیں’‘ نامی کتاب میں تحریر کیا گیا ہے: “A recent study finds that 21 percent of American
Flag Counter