Maktaba Wahhabi

73 - 288
فصل دوم مسلمان خواتین کے نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے واقعات تمہید: قرون اولیٰ کی مسلمان خواتین نے[امر بالمعروف اور نہی عن المنکر]کے بارے میں اپنی ذمہ داری کو جانا،پہچانا،اور اس فریضے کی انجام دہی کے لیے مقدور بھر سعی وکوشش کی۔حدیث،سیرت،تراجم اور تاریخ کی کتابوں میں عورتوں کے عام لوگوں،اقارب ومعارف،علماء وطلبہ اور اہل اقتدار واختیار پر احتساب کے بہت سے واقعات موجود ہیں۔اس فصل میں انہی میں سے کچھ واقعات بتوفیق الٰہی درج ذیل عنوانوں کے ضمن میں پیش کیے جا رہے ہیں: 1-خواتین کا عام لوگوں اقربا اور معارف کو نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا 2-خواتین کا علماء اور طلبہ کا احتساب 3- خواتین کا اہل اقتدار کا احتساب ٭٭٭
Flag Counter