Maktaba Wahhabi

333 - 366
میں ظاہر ہوں یا جبہ پوش مشائخ کی صورت میں ، اگر وہ کوئی ایسا فعل اختیار کرتے ہیں جس کی سند شریعت میں نہیں ملتی اور ایسے اقوال پیش کرتے ہیں جو اسلام کی مرکزی توحید کے خلاف بیٹھتے ہیں تو بس انہیں مذکورہ حدیث کی روشنی میں ضال و مضل اور انسان نما شیطان ہی کہا جائے گا، یہی اس کی واضح علامات ہیں ۔ اگلی فصل میں ہم بتائیں گے کہ مال و دولت پر مذہبی ہتھکنڈوں سے ڈاکا ڈالنے کی ابتدا کس قوم سے ہوئی اور اس کی انتہا کس قوم پر ہوتی ہے۔
Flag Counter