Maktaba Wahhabi

224 - 868
رہے اور باہر نہ جائے ۔۔؟ جواب:نفاس والی عورت کا حکم عام مسلمان عورتوں کا سا ہے۔حسب ضرورت اسے گھر سے باہر جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔لیکن اگر کوئی ضرورت نہ ہو تو تمام عورتوں کے لیے افضل یہی ہے کہ اپنے گھروں کے اندر ہی رہیں۔اللہ عزوجل کا فرمان ہے: وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ (الاحزاب 33؍33) "اور اپنے گھروں کے اندر ٹکی رہو اور پہلی جاہلیت کے سے انداز میں اپنی زینت کا اظہار مت کرتی پھرو۔" اور اللہ توفیق دینے والا ہے۔ (عبدالعزیز بن باز)
Flag Counter