Maktaba Wahhabi

164 - 215
’’فمضمض واستنشرثلث مرات من غرفۃ واحدۃ‘‘ ترجمہ:’’یعنی آپ نے ایک ہی چلو سے کلی بھی کی اور ناک بھی صاف کیا‘‘ تین مرتبہ ایسا ہی کیا یہ حدیث قارئین کے سامنے ہے،صحیح ہے صاف ہے ایک ہی چلو سے کلی بھی کرے اور ناک میں بھی پانی دے۔لیکن حنفی مذہب اسے نہیں مانتا چنانچہ ’’ہدایہ جلد اول،ص۶ ‘‘میں ہے: ’’کیفیتھماان یمضمض ثلثا یا خذ لکل ماء جدید اثم یستنشق کذالک‘‘ ترجمہ:’’یعنی الگ الگ ایک ایک چلو پانی سے تین مرتبہ کلی کرے اور پھر اس کے بعد اسی طرح تین مرتبہ ناک میں پانی دے‘‘ شرح وقایہ میں ہے: ’’والمضمضۃ بمیاہ والاستنشاق بمیاہ‘‘ ترجمہ:’’یعنی کلی اور ناک میں اپنی کے لئے الگ الگ پانی لے ‘‘ میں کئی مرتبہ لکھ چکا ہوں پھر بھی تحریر ہے کہ میرا مقصود اس مضمون سے یہ دکھانا ہے کہ حدیث ہے صحیح ہے لیکن چونکہ حنفی مذہب کی فقہ کی کتابوں میں اس کے خلاف
Flag Counter