Maktaba Wahhabi

141 - 215
خطبہ ہوتے ہوئے سنتیں پڑہنے کا حکم ان کا ثبوت: (۱۰۴)صحیح بخاری مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ’’اذا جآء احدکم والا مام یخطب فلیرکع رکعتین ولیتجوز فیھما‘‘ ترجمہ:’’مطلب یہ ہے کہ خطبہ ہوتے ہوئے کوئی آئے تو وہ دو رکعت نماز نہ پڑہے‘‘ دیکھیں اب حدیث و فقہ کے مقابلے کے وقت موجودہ حنفی بھائی کس فوج میں بھرتی ہوتے ہیں۔یہ نمازی بنتے ہیں یا بے نمازی۔ رفع الیدین نہ کرنے کا جواب (۵)رفع الیدین نہ کرنا: رفع الیدین نہ کرنے کی جو روایت صاحب ہدایہ لائے ہیں اسی کے حاشئے پر ص۹۲ میں موجود ہے ’’قلت غریب ‘‘یعنی یہ روایت ثابت نہیں غریب ہے۔اسی
Flag Counter