Maktaba Wahhabi

13 - 358
ان مسائل پر خصوصی تحریریں بھی قلم بند کرواکر آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہے۔چونکہ دارالسلام ایک ادارے کا نام ہی نہیں بلکہ ایک مشن کا نام ہے جس کا مقصود مسلمانوں کو قرآن وحدیث کی روشنی میں خالص اسلام سے روشناس کرانا ہے۔ہم حتی الوسع اس کوشش میں مصروف رہتے ہیں کہ وقت کی ضرورت کو پورا کیا جائے اور سلفی عقائد کی ترویج کی جائے۔آپ کی پذیرائی ہماری حوصلہ افزائی ہے آپ کا تعاون ہماری قدردانی ہے۔لہذا ہماری کوششوں میں اگرآپ سقم محسوس کریں تو ہماری توجہ اس طرف مبذول کرانا آپ پر فرض ہے تاکہ خوب سے خوب تر کا سفرجاری رکھا جاسکے۔ہم آپ سے دعا کی استدعا کرتے ہیں۔جزاکم اللہ خیرا عبدالمالک مجاہد مدیر مسئول دارالسلام پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹر
Flag Counter