Maktaba Wahhabi

41 - 215
ختم مقدمہ میں نے عمداً اتنا طویل مقدمہ لکھا ہے تاکہ میرا مقصد آپ لوگوں کے سامنے آجائے۔حنفی بھائی جان لیں کہ فقہ حنفی کی کتابیں ایسی ہیں جیسے چیونٹیوں بھرا کباب اور یہ بھی معلوم کر لیں بلکہ اپنی آنکھوں دیکھ لیں کہ ایک دو نہیں بیسیوں مسائل حدیث شریف کے صریح خلاف ہیں۔مثلاً حدیث میں حلال ہے تو فقہ میں حرام ہے۔یہ نقشہ آپ کو دکھا دے گا کہ حدیث و فقہ کے ان مسائل میں تضاد اور ضد ہے۔اب میں ایک ایک حدیث میں مع الفاظ اورحوالہ اور ترجمہ نقل کرتا ہوں اور اسی طرح مع الفاظ اور ترجمہ اور حوالہ فقہ کی عبارت بھی جو اس حدیث کے صریح خلاف ہے۔ لعل اللّٰه یحدث بعد ذلک امرا
Flag Counter