Maktaba Wahhabi

145 - 154
وَتَمَامُ الْعِلْمِ بَالْعَدْ لِ وَالَّا فَہُوَ زُوْرٌ ’’ علم كا كمال عدل و انصاف ہے۔ وگرنہ وہ سراسر ملمع سازى ہے۔‘‘ وَزِمَامُ الْعَدْلِ بِالْجُوْ دِوَاِلَّا فَيَجُوْرُ ’’ عدل كى باگ دوڑ سخاوت ہے، وگرنہ وہ بھى ظلم ہے۔‘‘ وَمِلَاكث الْجُوْدِ بِالنَّجْدَ ةِ وَالْجُبْنُ غُرُوْرُ ’’ سخاوت كى كلىد شجاعت ہے۔ جب كہ بزدلى محض دھوكہ ہے۔‘‘ عِفَّ اِنْ كُنْتَ غَىُّوْ رًامَا زَنٰى قَطٌّ غَىُّوْرُ ’’ اگر تم غىرت مند ہو تو پاك دامن ہو كر رہو كوئى غىرت مند زنا نہىں كرتا۔ ‘‘ وَكَمَالُ الْكُلِّ بِالتَّقْوٰى وَقَوْلُ الْحَقِّ نُوْرُ ’’ ان سب چىزوں كا كمال زہد و تقوىٰ ہے۔ اور گوىائى حق نور ہے۔‘‘ ذِىْ اُصُوْلُ الْفَضْلِ عَنْہَا حَدَثَتْ بَعْدُ الْبُذُوْرُ ’’ كمال كى ىہى بنىادىں ہىں۔ انہى سے حسن اخلاق كے بىج اگتے ہىں۔‘‘ اس سے متعلق مىرا مزىد شاعرانہ كلام ملاحظہ ہو: زِمَامُ الْاُصُوْلِ جَمِيْعِ الْفَضَائلِ عَدَلٌ وَّ فَہْمٌ وَجُوْدٌ وَّ بَأْسُ
Flag Counter