Maktaba Wahhabi

335 - 418
قرآن کریم نور ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’اے لوگو! تمھارے رب کی طرف سے تمھارے پاس ایک دلیل آ گئی ہے، اور ہم نے تمھاری طرف ایک نور مبین نازل کیا ہے۔‘‘[1] فرمانِ الٰہی ہے: ’’(اے نبی!) یہ عظیم الشان کتاب ہم نے آپ کی طرف نازل کی ہے تاکہ آپ لوگوں کو ظلمتوں سے نور کی طرف نکال لائیں، ان کے رب کے اذن سے، غالب اور لائق تعریف کے راستے کی طرف۔‘‘[2] قرآن کریم کو نور اس لیے کہا گیا ہے کہ وہ حق کو روشن کر تا ہے اور جہالت، شک، شرک،
Flag Counter