Maktaba Wahhabi

72 - 154
٭ كوئى بھى انسان خامى سے پاك نہىں ہے۔ سعادت مند انسان وہ ہے جس كى خامىاں كم اور معمولى ہوں۔ زىادہ تر ہوتا وہى كچھ ہے جس كا اندىشہ نہ ہو، احتىاط اس بات مىں ہے كہ جس چىز كا اندىشہ ہو آدمى اس كے لىے تىار رہے۔ ٭ پاك وہ ہستى جس نے ىہ نظام اس لىے رائج كر ركھا ہے كہ وہ انسان كو اس كى بے بسى اور خالق و مالك كى محتاجى سے آگاہ ركھے۔
Flag Counter