Maktaba Wahhabi

324 - 418
حاصل کرنا چاہیں تو اس کے لیے پورے قرآن کریم کا مطالعہ ضروری ہے کیونکہ اس آیت کریمہ میں درحقیقت وہ سب کچھ آگیا ہے جو فلاح دارین کے لیے قرآن کریم میں موجود ہے۔ یوں یہ آیت اپنی جگہ تمام احکام پرمشتمل اور ان کی جامع ہے۔ عقائد، اخلاقیات، اعمال، سیاسیات، صنعت و حرفت اور دیگر پیشوں غرضیکہ دین و دنیا کے ہر معاملے میں قرآن کریم سیدھی اور سچی راہ دکھاتا ہے اور امور خیر کی ترغیب دیتا ہے۔[1]
Flag Counter