Maktaba Wahhabi

412 - 592
(۵) س: میت کے ورثاء میں والدین اور پوتی ہے بنت الابن کو کتنا مال ملے گا اور دلیل کیا ہے؟ ۶ اب ام بنت الابن سدس سدس نصف ۱ ۱ ۳ باقی : ۱ ۲ ۔۱ ۔۔۳ دلائل نمبر۱ میں گزر چکے ہیں کیونکہ بنت الابن بنت ہے ۔ (۶) س: میت کے ورثاء میں والدین بیٹی اور پوتی ہے بنت الابن کو کتنا مال ملے گا اور دلیل کیا ہے؟ ج: ۶ اب ام بنت بنت الابن سدس سدس نصف سدس تکملۃ للثلثین ۱ ۱ ۳ ۱ اب ام اور بنت کے حصوں کے دلائل نمبر۱ میں گذر چکے ہیں صحیح بخاری میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنت الابن کو ایک بنت کی موجودگی میں تکملۃ للثلثین ایک سدس دیا تھا ۔ (۷) س: میت کے ورثاء میں دو بیٹیاں پوتی اور پوتا ہے ابن ا لابن کو کیا ملے گا اور دلیل کیا ہے ؟
Flag Counter