س: کیا ایک نوجوان (۲۰ سال) کسی نوجوان لڑکی سے بات کر سکتا ہے ؟جہاں لڑکے لڑکیاں اکٹھے پڑھتے ہیں کیا وہاں لڑکوں کی نظر لڑکیوں پر پڑنے سے گناہ ہو گا ؟ حالانکہ یہ ایک مجبوری ہے اس سے بچنے کے لیے کیا کیا جائے گا ؟ (میڈیکل کالجوں میں) عثما ن غنی گورنمنٹ کالج لاہورج: یہ کوئی مجبوری نہیں نظر ڈالے تو گناہ ہے ایسے کالج میں داخلہ نہ لے۔ ۱/۸/۱۴۱۷ ھ