Maktaba Wahhabi

419 - 592
۲۴ دو بیٹے دو بیٹیاں بیوی بھائی کالعدم ۱۶ ۳ ۵ 8-3/25+ 8-2/25 ایکڑ 3-1/25 ۵ایکڑ الاعتصام کے ایک فتوائے وراثت پر نظر از عبدالمنان نور پوری بطرف جناب الاخ الکریم فضیلۃ الشیخ شیخ الحدیث مولانا حافظ ثناء اللہ صاحب مدنی حفظہما اللّٰه سبحانہ وتعالی..........السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ اما بعد ! خیریت موجود خیریت مطلوب ۔ آپ کے فتاویٰ مؤقر جریدہ الاعتصام میں پڑھ کر دلی مسرت ہوتی ہے ۔ دل کی گہرائیوں سے دعا نکلتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل اور تبلیغ دین میں برکت فرمائے ۔ اس کی آپ کو مزید توفیق عطا کرے اور دنیا وآخرت میں باعث اجر وثواب بنائے ۔ آمین یا رب العالمین ۔ اس دفعہ ۳۰ جمادی الاولیٰ کا شمارہ پڑھا ۔ اس میں جناب کا میراث کے متعلق ایک فتویٰ بھی نظر سے گزرا جس میں اس فقیر الی اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے دو چیزوں کو بڑی شدت سے محسوس کیا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان﴿اَلدِّیْنُ النَّصِیْحَۃُ﴾1 الخ [دین خیر خواہی کا نام ہے] کے پیش نظر یہ مکتوب آپ کی خدمت میں ارسال کر رہا ہوں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سعادت دارین سے نوازے ۔ آمین یا رب العالمین فوت شدہ دو بیٹوں کو کالعدم بنا کر ۲۵ ایکڑ کو مندرجہ ذیل صورت میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ۲۴ دو بیٹے دو بیٹیاں بیوی بھائی کالعدم 8-3/25+ 8-2/25 ایکڑ 3-1/25 ۵ایکڑ ۱۶ ۳ ۵ جب کہ دو بیٹوں کو کالعدم بنا کر ان وارثوں کے حصص مندرجہ ذیل بنتے ہیں ۔
Flag Counter