قسمت میں لکھ رکھا ہے، تقدیر لکھنے والے قلم اٹھا لیے گئے اور صحیفے خشک ہوگئے ہیں۔‘‘(جو ہونا تھا وہ لکھ دیا گیا ہے، اب اس میں رد و بدل نہیں ہوسکتا)[1] اگر بچوں میں والدین اللہ تعالیٰ کی نگرانی کا احساس پیدا کریں تو بچے نہ صرف آیندہ زندگی میں برے کاموں سے دور رہیں گے، بلکہ دوسروں کو بھی گناہوں سے روکنے والے بن جائیں گے۔ |
Book Name | تربیت اولاد |
Writer | ابو حسان محمد منیر قمر نواب الدین |
Publisher | مراکزِ دعوت و ارشاد |
Publish Year | 2012 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 211 |
Introduction |