Maktaba Wahhabi

30 - 292
اسی طرح اللہ تعالیٰ نے ان تین اصولوں کو ثابت کیا ہے، فرمایا: (بَلَىٰ ۚ إِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا) (آل عمران:125) ’’کیوں نہیں! اگر تم صبر کرو اور ڈرتے رہو۔‘‘ نیز فرمایا: (إِنَّهُ مَنْ يَتَّقِ وَيَصْبِرْ) (یوسف:90) ’’بے شک حقیقت یہ ہے کہ جو ڈرے اور صبر کرے۔‘‘ مذکورہ تمام آیات میں تقویٰ کو صبر کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے اور تقویٰ کی حقیقت حکم کی تعمیل اور ممنوعہ چیز سے بچنا ہے اور اگر صبر کو شامل کریں تو تینوں اصول ثابت ہوں گے۔
Flag Counter