Maktaba Wahhabi

262 - 292
٭ آخریہ صبر ہے کیا؟ ٭ اس کی انواع واقسام کیا ہیں؟ ٭ اس کے فوائد وثمرات کیا ہیں؟ ٭ کیسے اس پرعزم مقام تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے؟ ٭ اور وہ کون سی رکاوٹیں اورآفتیں ہیں جواس مقام تک رسائی کی راہ میں دیوار بن سکتی ہیں؟ یہی وہ عناصر ہیں جن کے بارے میں ہم اس کتابچہ کے اندر بحث کریں گے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں ہماری مدد کرے اور ہمیں اس عمل کی انجام دہی میں اپنی نصرت واعانت سے نوازدے۔ محمد صالح المنجد
Flag Counter