Maktaba Wahhabi

378 - 444
بہترین بات اللہ تبارک و تعالیٰ کی کتاب ہے اور سب سے بہترین ہدایت نبی مکرم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت ہے۔ اور (دین میں) سب سے برے معاملات نئی ایجاد کردہ بدعات ہیں۔ اور ہر بدعت گمراہی ہے۔ ‘‘[1] اہل السنۃ والجماعۃ اس بات کی رائے نہیں رکھتے کہ :بدعت ایک ہی مرتبہ و مقام کی ہوتی ہے۔ بلکہ یہ ایک دوسری سے فرق رکھنے والی ہوتی ہیں کہ جن میں سے بعض تو آدمی کو دین اسلام سے ہی خارج کر دیتی ہیں۔ اور بعض کبیرہ گناہوں کی قائم مقام ہوتی ہیں جبکہ ان میں سے بعض صغیرہ گناہوں میں شمار ہوتی ہیں۔ لیکن یہ ہے کہ بدعت
Flag Counter