Maktaba Wahhabi

324 - 444
چھٹی اصل کراماتِ اولیاء اللہ کی تصدیق اہل السنۃ والجماعۃ اہل الحدیث کے سلف صالحین کے اُصول عقیدہ میں سے ایک اصل اولیاء اللہ کی کرامات کی تصدیق بھی ہے۔ اور کرامت کا معنی ہوتا ہے کہ :اللہ خالق السموات والارض اپنے بعض صالح ، موحد بندوں کے ہاتھوں پر خوارق عادت کوئی کام ان کے اکرام (اور اپنے دین کی نصرت) کے لیے جاری کردے۔[1] جیساکہ اس موضوع پر کتاب و سنت نے کچھ باتوں کی خبر دی ہے۔ چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ
Flag Counter