Maktaba Wahhabi

338 - 444
رَجِلِكَ وَشَارِكْهُمْ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ وَعِدْهُمْ ۚ وَمَا يَعِدُهُمُ الشَّيْطَانُ إِلَّا غُرُورًا ﴿٦٤﴾ إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ ۚ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ وَكِيلًا﴾ (بنی اسرائیل:۶۳تا۶۵) ’’اللہ تعالیٰ نے فرمایا:(اے شیطان لعین!) چل دور ہو۔ جو شخص ان میں سے تیری پیروی کر ے گا (تو اے شیطان تیری اور ان کی) تم سب کی سزا جہنم ہے، پوری سزا۔ اور ان میں سے جس کو تو اپنی آواز سے پھسلا سکے پھسلا (یا جس کو تو اپنی آواز سے گھبرا سکے گھبرا دے) اور ان پر اپنے (لشکر کے) سوار اور پیادے چڑھالا (ہر طرح سے ان کو بہکا) اور مال اور اولاد میں ان کا ساجھی (شریک) بن جا۔ اور ان سے جھوٹے جھوٹے وعدے کر۔ اور شیطان ان سے جو وعدہ کرتا ہے اس میں دغا ہی دغا ہے۔ بلاشبہ جو میرے (خاص) بندے ہیں ان پر تیرا کچھ زور نہ چلے گا اور (ا ے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم) تیرا رب کافی ہے کام بنانے والا۔ ‘‘[1] مگر اللہ کریم اپنے بندوں میں سے جن کو چاہتے ہیں شیطانوں کی چالوں اور ان کی سازشوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔ چنانچہ فرمایا: ﴿إِنَّهُ لَيْسَ لَهُ سُلْطَانٌ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ ﴿٩٩﴾
Flag Counter