Maktaba Wahhabi

339 - 444
إِنَّمَا سُلْطَانُهُ عَلَى الَّذِينَ يَتَوَلَّوْنَهُ وَالَّذِينَ هُم بِهِ مُشْرِكُونَ﴾ (النحل:۹۹تا ۱۰۰) ’’بلاشبہ جو لوگ ایمان رکھتے اور اپنے مالک پر بھروسہ رکھتے ہیں ان پرشیطان کا کچھ زور نہیں چلتا (اعوذ باللہ پڑھتے ہی شیطان بھاگ جاتا ہے) شیطان کا زور بس انہیں پر چلتا ہے جو اس سے دوستی رکھتے ہیں (اس کا دم بھرتے اور اس کا کہا مناتے ہیں) اور اللہ کے ساتھ شرک کرتے ہیں۔‘‘
Flag Counter