Maktaba Wahhabi

179 - 208
11 قصیدۃ سادسۃ ڈاکٹر زہرانی بعنوان ’’نور الإیمان‘‘ (۳۳)أشعار یہ قصیدہ رمضان المبارک ۱۴۱۳ھ میں مکہ مکرمہ میں منعقد کانفرنس بعنوان’’عالم اسلام سے ناخواندگی کا خاتمہ‘‘ میں پیش کیا گیاتھا۔ 12 قصیدۃ سابعۃ ازالزہرانی، ۲۹؍ ذی الحجۃ ۱۴۱۸ھ کو جب ان کے گھر مکہ مکرمہ گئے تو ارتجالاً کہا گیا تھا۔ (۷) أشعار۔ 13 قصیدۃ ثامنہ للزہرانی ۲۷؍ صفر ۱۴۱۹ھ کو علامہ رحمہ اللہ کی بیٹی کی شادی کے موقع پر الریاض میں کہا گیا (۲۷) أشعار۔ 14 قصیدہ تاسعہ للزہرانی، طویل قصیدہ بخدمت جناب ولی عہد شہزادہ عبد اللہ (موجودہ حکمران)جس میں (۶)أشعار سماحۃ الشیخ کے بارے میں ہیں۔ 15 قصیدۃ راشد بن ناصر ابن شعیلی (الدلم) ۱۳۷۱ھ بوقتِ ترکِ عمل از الدلم الوداعی قصیدۃ (۶) أشعار۔ 16 قصیدۃ سعد بن محمد عون (الدلم) بوقتِ ترکِ عمل (۱۹) أشعار۔ 17 قصیدۃ شیخ راشد بن خنینی (کاتب و تلمیذ الشیخ)الدلم میں رخصتی کے وقت کہے گئے (۱۶) أشعار۔ 18 قصیدۃ شیخ محمد المجذوب (مدرس مدینہ یونیورسٹی) بوقتِ الوداع از مدینہ منورۃ الی الریاض (۲)أشعار۔ 19 قصیدۃ شیخ مجذوب بوقتِ درس سماحۃ الشیخ فی المسجد النبوی (۱۰) أشعار۔ 20 قصیدۃ شیخ یوسف محی الدین ابو ہلالہ (طالب علم مدینہ یونیورسٹی) الوداع پر (۳۳) أشعار۔ 21 قصیدۃ الشیخ صالح العلی (۲) شعر۔ [1]
Flag Counter