Maktaba Wahhabi

219 - 208
تھا کیونکہ وہ دنیا میں تھے مگر اہلِ دنیا میں سے نہیں تھے، ان کی زندگی ایک کھلی کتاب تھی جسے ہم نے طویل عرصے تک پڑھا۔ 69 قبیل الفقد مفقود المثال (فقید المثال شخصیت): جریدۃ المدینہ کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر مازن عبد الرزاق بلیلہ (دو صفحات) : شیخ رحمہ اللہ فکر و دعوت اور علمِ شرعی کے نادر الوجود بلکہ فقید المثال اشخاص میں سے تھے۔[1] 70 الشیخ ابن باز۔۔ تواضع العلماء دون التفریط في ہیبۃ الدین (ہیبتِ دینی میں کمی کوتاہی لائے بغیر تواضع و انکساری): جریدۃ المدینۃ کے قلمار صحافی استاذ محمد خضر(پانچ صفحات) : ہمارے اخبار کے دفتر میں امریکہ، فرانس، برطانیہ، جرمنی اور دنیا کے کتنے ہی ملکوں کے لوگ آئے اور جیسے ہی شیخ ابن باز کا اسمِ گرامی آیا سبھی نے ان کی تعریف ہی کی۔[2] 71 لمثل ہذا الیوم فلیعمل العاملون (آج جیسے دن کے لیے عمل کرنا چاہیے): مراکش میں سعودی سفارت خانہ کے سابق ثقافتی اتاشی محمد ابراہیم العبد السلام (آٹھ صفحات) : شیخ رحمہ اللہ فقیدِ علم، فقیدِ دعوت، محدّث و محقّق، فقیدِ انسانیّت، فقیدِ امّت او رصبرِ امّت ہیں۔[3]
Flag Counter