Maktaba Wahhabi

180 - 208
وفات پر کہے گئے شعری مرثیے: 1 مرثیہ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر سعود بن ابراہیم الشریم امام و خطیب مسجدِ حرام مکہ مکرمہ بعنوان:’’في الجنۃ النظر‘‘(۵۳) أشعار۔ 2 مرثیہ ڈاکٹر احمد عثمان التویجری ممبر سعودی مجلس شوریٰ بعنوان: ’’رسالۃ شوق إلی سماحۃ الشیخ ابن باز رحمہ اﷲ،‘‘ (۲۹) أشعار۔ 3 مرثیہ ڈاکٹر غازی القصیبی بعنوان:’’في وداع الشیخ‘‘ آزاد نظم کے (۱۲۲) مصرعے۔ 4 مرثیہ أولیٰ ڈاکٹر عبد الرحمن صالح العشماوی بعنوان: ’’الشعر یبکیہ: الشیخ مات‘‘ و’’قلعۃ العلم‘‘ (۳۴) أشعار۔ 5 مرثیہ ثانیہ ڈاکٹر عبد الرحمن صالح العشماوی بعنوان: ’’کیف لم نحزن‘‘ (۴۴)أشعار۔ 6 مرثیہ ثالثہ ڈاکٹر عبد الرحمن العشماوی بعنوان: ’’مات ابن باز‘‘ (۴۶) أشعار۔ 7 مرثیہ ڈاکٹر حسن علی قرعاوی کنگ فہد پٹرولیم یونیورسٹی الظہران بعنوان: ’’کلمۃ وفاء إلی شیح العلماء‘‘ (۳۴) أشعار۔
Flag Counter