Maktaba Wahhabi

194 - 256
کس طرح منکر ہو کوئی علمِ غیبِ شاہ کا مصطفی و مجتبیٰ جب آپ کو کہتے ہیں ہم حال و استقبال و ماضی کے ہیں سب حاصل علوم شاہدِ امت ہو بے شک اے نبیِ محترم! (تاج عرفانی) ہے قرآں ورق اس کے اعجاز کا وہ واقف ہے سب غیب کے راز کا (نوازش علی شیدا) سکوں کی ساعتوں میں کون ان کو بھول سکتا ہے دمِ مشکل جو ہر اک بے نوا کے کام آتے ہیں (شکیل بدایونی) وہ مُہرِ نبوت ہے نہیں سنگِ حرم کچھ ہاں تو ہمہ تن کعبہ ہے اے قبلۂ حاجات (شکیل بدایونی) اس کی اگر مدد ہو ، اس ہفت خوانِ غم میں ہر غول و دیو سرکش ہو جائے رام میرا (بے نظیر شاہ) رقم کرتا ہوں اب میں وصف کچھ اپنے پیمبر کا ازل کے دن سے جو مختار ہے اللہ کے گھر کا (امانت لکھنوی)
Flag Counter